انتخابات، PTI کا بائیکاٹ اور عوامی تحریک — مہمان خواجہ فاروق احمد | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ
Watch this video on your TV (Chromecast, Android TV, Apple TV, smart TV):
- Android phone: start the video, then tap the Cast icon in the player (top right).
- iPhone / iPad: start the video, tap full screen, then the AirPlay icon.
- Computer (Chrome / Edge): menu ⋮ > Cast… > choose your TV.
The phone and the TV must be on the same Wi-Fi.
جموں کشمیر راؤنڈ اپ پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں حالیہ انتخابات PTI کا بائیکاٹ اور عوامی حقوق کی تحریک — جموں کشمیر کی سیاست کا اگلا مرحلہ کیا؟ خصوصی انٹرویو :مہمان: خواجہ فاروق احمد سینئر رہنما پاکستان تحریکِ انصاف، ممبر قانون ساز اسمبلی پاکستان کے زیرِ انتظام ریاست جموں کشمیر میں حالیہ انتخابات، PTI کا انتخابی بائیکاٹ، انتخابی عمل کی شفافیت اور سیاسی جواز، عوامی مینڈیٹ اور جاری عوامی حقوق کی تحریک — ان تمام اہم سوالات پر خواجہ فاروق احمد صاحب کے ساتھ براہِ راست گفتگو۔ کیا PTI کا انتخابات کا بائیکاٹ درست سیاسی حکمتِ عملی تھی؟ کیا نئی قائم ہونیوالی حکومت یا اسمبلی عوام کے حقیقی سیاسی مینڈیٹ کی نمائندگی کر پائے گی ؟ عوامی حقوق کی تحریک کے مطالبات اور روایتی سیاسی جماعتوں کی سیاست میں اتنا فاصلہ کیوں ہے؟ اور کیا جموں کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال کسی بنیادی آئینی و سیاسی تبدیلی کا تقاضا کر رہی ہے؟ میزبان : خواجہ کبیر احمد پیشکش : جموں کشمیر ٹی وی
More like this
9:48
پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کی تازہ ترین صورتحال
Live archive · 2026 · 2,208 views
56:26
فورتھ شیڈول: نوآبادیاتی طرزِ حکمرانی کا تسلسل؟ | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ
Live archive · 2026 · 2,114 views
1:32:34
جموں کشمیر راونڈ أپ
Live archive · 2026 · 2,567 views
59:29
خوراک و ادویات کی بندش اور انسانی بحران — ڈاکٹر خالد محمود | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ
Live archive · 2026 · 2,088 views
1:05:04
پروگرام: ارتقاء/Evolution/تیرہ اگست کا تاریخی اعلامیہ
Live archive · 2026 · 2,468 views
1:08:00
گرفتاریاں یا جبری گمشدگیاں؟ قانون کہاں کھڑا ہے؟ | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ
Live archive · 2026 · 2,921 views
1:11:36
عوامی تحریک، شہریوں پر مبینہ تشدد اور اوورسیز کشمیریوں کا ردعمل | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ
Live archive · 2026 · 2,619 views
1:17:15
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی بنیاد سے اب
Live archive · 2026 · 1,035 views
30:59
کشمیر میں جاری نہتی عوام کا قتل عام
Live archive · 2026 · 2,607 views
1:41:52
برطانوی کشمیریوں کا احتجاج
Live archive · 2026 · 1,810 views
1:15:39
اکتوبر4: یومِ سوگ — برسلز مارچ اور یورپی یونین تک جموں کشمیر کی آواز
Live archive · 2026 · 1,367 views
1:02:16
نیویارک میں 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر کے سامنے بڑا احتجاج
Live archive · 2026 · 1,782 views
18:28
Mohi-ud-Din teaching Hospital, Mirpur, AJK
Live archive · 2026 · 1,905 views
44:37
London: Kashmiris protest against alleged abuses by security forces | AJK
Live archive · 2026 · 1,485 views
1:06:15
راولاکوٹ میں تین ماہ سے جاری دھرنا اور عوامی حقوق کی تحریک | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ
Live archive · 2026 · 1,922 views
58:40
کشمیری پنڈتوں کی واپسی اور دھمکیاں | محبوب کی بیٹھک
Live archive · 2026 · 1,160 views
1:08:14
جموں کشمیر راؤنڈ اپ/بیس ستمبر 2026 کا کشمیر نیشنل پیس مارچ لندن
Live archive · 2026 · 958 views
56:48
غربت سے کامیابی کی بلندیوں تک کا سفر ماضی کو ہمیشہ یاد رکھنے والا
Live archive · 2026 · 1,451 views