Live archive

اکتوبر4: یومِ سوگ — برسلز مارچ اور یورپی یونین تک جموں کشمیر کی آواز

1:15:392026-09-301,367 views

YouTube ↗

Embed this video on your website

پروگرام:جموں کشمیر راؤنڈاپ موضوع: اکتوبر4: یومِ سوگ — برسلز مارچ اور یورپی یونین تک جموں کشمیر کی آواز چار اکتوبر 2025 کو پاکستان اور پاکستان کے زیرِ انتظام ریاست جموں کشمیر کی حکومتوں نے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ معاہدہ کرتے ہوئے اس کے مطالبات تسلیم کیے تھے۔ ایک سال بعد بھی مطالبات پر عملدرآمد، تحریک کے کارکنوں کے خلاف کارروائیوں، ہلاکتوں، گرفتاریوں اور مبینہ جبری گمشدگیوں کے حوالے سے شدید تحفظات موجود ہیں۔ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر 4 اکتوبر کو پاکستان کے زیرِ انتظام جموں کشمیر اور دنیا بھر میں یومِ سوگ اور احتجاج منایا جا رہا ہے۔ اسی سلسلے میں برسلز، بیلجیم میں یورپی یونین کے اداروں کے سامنے مارچ بھی کیا جا رہا ہے۔ جموں کشمیر ٹی وی کے خصوصی لائیو پروگرام میں گفتگو: برسلز مارچ کی اہمیت کیا ہے؟ یورپی یونین کے اداروں سے جموں کشمیر کے انسانی حقوق کے معاملات اٹھانے کی کیا اہمیت ہے؟ پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات میں انسانی حقوق کا مقام کیا ہے؟ اور مظاہرین اپنے مطالبات اور زمینی صورتحال کو یورپی پالیسی سازوں تک کس طرح پہنچانا چاہتے ہیں؟ شرکاء شبیر احمد۔جرال بلجیئم ظہیر زاہد بلجیئم ملک مشتاق پاشا فرانس فیضان رحیم اٹلی توصیف نیاز برطانیہ سردار انور خان امریکہ میزبان : خواجہ کبیر احمد پیشکش :جموں کشمیر ٹی وی

More like this

نیویارک میں 27 ستمبر کو    اقوام  متحدہ کے ہیڈکوارٹر کے سامنے بڑا احتجاج 1:02:16 نیویارک میں 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر کے سامنے بڑا احتجاج Live archive · 2026 · 1,782 views Mohi-ud-Din teaching Hospital, Mirpur, AJK 18:28 Mohi-ud-Din teaching Hospital, Mirpur, AJK Live archive · 2026 · 1,905 views London: Kashmiris protest against alleged abuses by security forces | AJK 44:37 London: Kashmiris protest against alleged abuses by security forces | AJK Live archive · 2026 · 1,485 views راولاکوٹ میں تین ماہ سے جاری دھرنا اور عوامی حقوق کی تحریک | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ 1:06:15 راولاکوٹ میں تین ماہ سے جاری دھرنا اور عوامی حقوق کی تحریک | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ Live archive · 2026 · 1,922 views کشمیری پنڈتوں کی واپسی اور دھمکیاں | محبوب کی بیٹھک 58:40 کشمیری پنڈتوں کی واپسی اور دھمکیاں | محبوب کی بیٹھک Live archive · 2026 · 1,160 views جموں کشمیر راؤنڈ اپ/بیس ستمبر 2026 کا کشمیر نیشنل پیس مارچ  لندن 1:08:14 جموں کشمیر راؤنڈ اپ/بیس ستمبر 2026 کا کشمیر نیشنل پیس مارچ لندن Live archive · 2026 · 958 views غربت سے کامیابی کی بلندیوں تک کا سفر ماضی کو ہمیشہ یاد رکھنے والا 56:48 غربت سے کامیابی کی بلندیوں تک کا سفر ماضی کو ہمیشہ یاد رکھنے والا Live archive · 2026 · 1,451 views پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال | محبوب کی بیٹھک 31:52 پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال | محبوب کی بیٹھک Live archive · 2026 · 2,984 views Vice-Chancellor, University of Poonch | Rawalakot, AJK 33:51 Vice-Chancellor, University of Poonch | Rawalakot, AJK Live archive · 2026 · 2,740 views Current situation in PAJK 16:57 Current situation in PAJK Live archive · 2026 · 2,113 views انسانی حقوق کی پامالی اور تارکینِ وطن کا کردار | محبوب کی بیٹھک 15:50 انسانی حقوق کی پامالی اور تارکینِ وطن کا کردار | محبوب کی بیٹھک Live archive · 2026 · 1,438 views برمنگھم اور تورینو سے براہِ راست: اوورسیز کشمیریوں کا احتجاج 1:16:20 برمنگھم اور تورینو سے براہِ راست: اوورسیز کشمیریوں کا احتجاج Live archive · 2026 · 2,853 views خواجہ مہران ارشد ایڈووکیٹ (JKJAAC کور ممبر) سے گفتگو | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ 1:30:07 خواجہ مہران ارشد ایڈووکیٹ (JKJAAC کور ممبر) سے گفتگو | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ Live archive · 2026 · 1,902 views برسلز: یورپی پارلیمنٹ سے یورپی کمیشن تک کشمیری امن مارچ | براہِ راست 31:56 برسلز: یورپی پارلیمنٹ سے یورپی کمیشن تک کشمیری امن مارچ | براہِ راست Live archive · 2026 · 2,227 views پانچواں پہاڑی پوٹھوہاری مشاعرہ | بریڈفورڈ سے براہِ راست | حصہ دوم | JKTV 1:47:00 پانچواں پہاڑی پوٹھوہاری مشاعرہ | بریڈفورڈ سے براہِ راست | حصہ دوم | JKTV Live archive · 2026 · 2,551 views پانچواں پہاڑی پوٹھوہاری مشاعرہ | بریڈفورڈ سے براہِ راست | حصہ اول | JKTV 20:38 پانچواں پہاڑی پوٹھوہاری مشاعرہ | بریڈفورڈ سے براہِ راست | حصہ اول | JKTV Live archive · 2026 · 2,893 views جموں کشمیر راؤنڈاپ 59:23 جموں کشمیر راؤنڈاپ Live archive · 2026 · 2,211 views ڈاؤننگ اسٹریٹ دھرنا: مقاصد اور مطالبات | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ 1:03:58 ڈاؤننگ اسٹریٹ دھرنا: مقاصد اور مطالبات | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ Live archive · 2026 · 2,845 views