Live archive

خوراک و ادویات کی بندش اور انسانی بحران — ڈاکٹر خالد محمود | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ

59:292026-08-302,088 views

YouTube ↗

Embed this video on your website

جموں کشمیر راؤنڈ أپ جموں کشمیر ٹی وی لائیو پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں ظلم کی انتہا — خوراک اور ادویات کی بندش فائرنگ اور انسانی بحران پاکستان کے زیرِ انتظام ریاست جموں کشمیر میں کشیدہ صورتحال بدستور جاری ہے۔ پاکستانی فورسز کی پر تشدد کارروائیوں، شہریوں کے زخمی اور شہید ہونے، راستوں کی بندش اور خوراک و ادویات کی ترسیل کی بندش نے ایک سنگین انسانی بحران پیدا کر دیا ہے۔ کیا ایک متنازع خطے کے شہریوں کے سیاسی اور بنیادی انسانی حقوق کا مطالبہ گولی اور طاقت سے دبایا جا سکتا ہے؟ خوراک اور ادویات کی ترسیل روکنے کے انسانی اور اخلاقی اثرات کیا ہیں؟ جماعت اسلامی اس صورتحال کو کس نظر سے دیکھتی ہے اور اس بحران کے حل کے لیے کیا کردار ادا کر سکتی ہے؟ آج کے خصوصی مہمان: ڈاکٹر خالد محمود سابق امیر جماعت اسلامی براۓ پاکستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر بشمول گلگت بلتستان میزبان: خواجہ کبیر احمد پیشکش:جموں کشمیر ٹی وی

More like this

پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کی تازہ ترین صورتحال 9:48 پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کی تازہ ترین صورتحال Live archive · 2026 · 2,208 views فورتھ شیڈول: نوآبادیاتی طرزِ حکمرانی کا تسلسل؟ | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ 56:26 فورتھ شیڈول: نوآبادیاتی طرزِ حکمرانی کا تسلسل؟ | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ Live archive · 2026 · 2,114 views انتخابات، PTI کا بائیکاٹ اور عوامی تحریک — مہمان خواجہ فاروق احمد | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ 1:20:58 انتخابات، PTI کا بائیکاٹ اور عوامی تحریک — مہمان خواجہ فاروق احمد | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ Live archive · 2026 · 806 views جموں کشمیر راونڈ أپ 1:32:34 جموں کشمیر راونڈ أپ Live archive · 2026 · 2,567 views پروگرام: ارتقاء/Evolution/تیرہ اگست  کا تاریخی اعلامیہ 1:05:04 پروگرام: ارتقاء/Evolution/تیرہ اگست کا تاریخی اعلامیہ Live archive · 2026 · 2,468 views گرفتاریاں یا جبری گمشدگیاں؟ قانون کہاں کھڑا ہے؟ | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ 1:08:00 گرفتاریاں یا جبری گمشدگیاں؟ قانون کہاں کھڑا ہے؟ | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ Live archive · 2026 · 2,921 views عوامی تحریک، شہریوں پر مبینہ تشدد اور اوورسیز کشمیریوں کا ردعمل | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ 1:11:36 عوامی تحریک، شہریوں پر مبینہ تشدد اور اوورسیز کشمیریوں کا ردعمل | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ Live archive · 2026 · 2,619 views جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی بنیاد سے اب 1:17:15 جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی بنیاد سے اب Live archive · 2026 · 1,035 views کشمیر میں جاری نہتی  عوام کا قتل عام 30:59 کشمیر میں جاری نہتی عوام کا قتل عام Live archive · 2026 · 2,607 views برطانوی کشمیریوں کا احتجاج 1:41:52 برطانوی کشمیریوں کا احتجاج Live archive · 2026 · 1,810 views اکتوبر4: یومِ سوگ — برسلز مارچ اور یورپی یونین تک جموں کشمیر کی آواز 1:15:39 اکتوبر4: یومِ سوگ — برسلز مارچ اور یورپی یونین تک جموں کشمیر کی آواز Live archive · 2026 · 1,367 views نیویارک میں 27 ستمبر کو    اقوام  متحدہ کے ہیڈکوارٹر کے سامنے بڑا احتجاج 1:02:16 نیویارک میں 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر کے سامنے بڑا احتجاج Live archive · 2026 · 1,782 views Mohi-ud-Din teaching Hospital, Mirpur, AJK 18:28 Mohi-ud-Din teaching Hospital, Mirpur, AJK Live archive · 2026 · 1,905 views London: Kashmiris protest against alleged abuses by security forces | AJK 44:37 London: Kashmiris protest against alleged abuses by security forces | AJK Live archive · 2026 · 1,485 views راولاکوٹ میں تین ماہ سے جاری دھرنا اور عوامی حقوق کی تحریک | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ 1:06:15 راولاکوٹ میں تین ماہ سے جاری دھرنا اور عوامی حقوق کی تحریک | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ Live archive · 2026 · 1,922 views کشمیری پنڈتوں کی واپسی اور دھمکیاں | محبوب کی بیٹھک 58:40 کشمیری پنڈتوں کی واپسی اور دھمکیاں | محبوب کی بیٹھک Live archive · 2026 · 1,160 views جموں کشمیر راؤنڈ اپ/بیس ستمبر 2026 کا کشمیر نیشنل پیس مارچ  لندن 1:08:14 جموں کشمیر راؤنڈ اپ/بیس ستمبر 2026 کا کشمیر نیشنل پیس مارچ لندن Live archive · 2026 · 958 views غربت سے کامیابی کی بلندیوں تک کا سفر ماضی کو ہمیشہ یاد رکھنے والا 56:48 غربت سے کامیابی کی بلندیوں تک کا سفر ماضی کو ہمیشہ یاد رکھنے والا Live archive · 2026 · 1,451 views