Live archive

جموں کشمیر راؤنڈ اپ

2026-11-08196 views

YouTube ↗

Embed this video on your website

جموں کشمیر راؤنڈ اپ آج جموں کشمیر ٹی وی پر خصوصی لائیو پروگرام! راولاکوٹ سے عالمی ایوانوں تک — عوامی حقوق کی تحریک اور بین الاقوامی یکجہتی! پاکستان کے زیرِ انتظام ریاست جموں کشمیر کی تازہ ترین صورتِ حال، راولاکوٹ میں پاکستانی فورسز کی کارروائیوں، شہری ہلاکتوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے الزامات، نیز جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی حمایت میں دنیا بھر میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کا جائزہ۔ نو سے 15 نومبر تک امریکہ، برطانیہ، کینیڈا، یورپ اور دیگر ممالک میں پاکستانی سفارتی مشنز کے سامنے احتجاجی سرگرمیاں، عالمی یکجہتی اور آئندہ کے لائحۂ عمل پر خصوصی گفتگو۔ کشمیریوں کی آواز، دنیا کے ایوانوں تک! جموں کشمیر ٹی وی— The Voice of the Voiceless

More like this

Whats going on in PAJK? 15:09 Whats going on in PAJK? Live archive · 2026 · 4,830 views 6 UN experts warn Govt of Pakistan terror listing of JAAC violates international law ! 53:04 6 UN experts warn Govt of Pakistan terror listing of JAAC violates international law ! Live archive · 2026 · 4,575 views شمالی امریکہ میں اسلامک اسکولز اور مساجد کا نیٹ ورک | مہمان سید بدیع الدین سہروردی 46:30 شمالی امریکہ میں اسلامک اسکولز اور مساجد کا نیٹ ورک | مہمان سید بدیع الدین سہروردی Live archive · 2026 · 1,461 views انسانی حقوق رپورٹ پر ردعمل: کیا کشمیریوں کی آواز بھارتی لابی ہے؟ | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ 1:15:40 انسانی حقوق رپورٹ پر ردعمل: کیا کشمیریوں کی آواز بھارتی لابی ہے؟ | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ Live archive · 2026 · 1,731 views کشمیر میں جاری عوامی تحریک اور مذاکرات کی کوشش 52:03 کشمیر میں جاری عوامی تحریک اور مذاکرات کی کوشش Live archive · 2026 · 1,936 views ڈاؤننگ اسٹریٹ دھرنا: مقاصد اور مطالبات | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ 1:03:58 ڈاؤننگ اسٹریٹ دھرنا: مقاصد اور مطالبات | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ Live archive · 2026 · 2,845 views برسلز: یورپی پارلیمنٹ سے یورپی کمیشن تک کشمیری امن مارچ | براہِ راست 31:56 برسلز: یورپی پارلیمنٹ سے یورپی کمیشن تک کشمیری امن مارچ | براہِ راست Live archive · 2026 · 2,227 views پانچواں پہاڑی پوٹھوہاری مشاعرہ | بریڈفورڈ سے براہِ راست | حصہ دوم | JKTV 1:47:00 پانچواں پہاڑی پوٹھوہاری مشاعرہ | بریڈفورڈ سے براہِ راست | حصہ دوم | JKTV Live archive · 2026 · 2,551 views پانچواں پہاڑی پوٹھوہاری مشاعرہ | بریڈفورڈ سے براہِ راست | حصہ اول | JKTV 20:38 پانچواں پہاڑی پوٹھوہاری مشاعرہ | بریڈفورڈ سے براہِ راست | حصہ اول | JKTV Live archive · 2026 · 2,893 views خواجہ مہران ارشد ایڈووکیٹ (JKJAAC کور ممبر) سے گفتگو | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ 1:30:07 خواجہ مہران ارشد ایڈووکیٹ (JKJAAC کور ممبر) سے گفتگو | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ Live archive · 2026 · 1,902 views اکتوبر4: یومِ سوگ — برسلز مارچ اور یورپی یونین تک جموں کشمیر کی آواز 1:15:39 اکتوبر4: یومِ سوگ — برسلز مارچ اور یورپی یونین تک جموں کشمیر کی آواز Live archive · 2026 · 1,367 views نیویارک میں 27 ستمبر کو    اقوام  متحدہ کے ہیڈکوارٹر کے سامنے بڑا احتجاج 1:02:16 نیویارک میں 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر کے سامنے بڑا احتجاج Live archive · 2026 · 1,782 views Mohi-ud-Din teaching Hospital, Mirpur, AJK 18:28 Mohi-ud-Din teaching Hospital, Mirpur, AJK Live archive · 2026 · 1,905 views London: Kashmiris protest against alleged abuses by security forces | AJK 44:37 London: Kashmiris protest against alleged abuses by security forces | AJK Live archive · 2026 · 1,485 views راولاکوٹ میں تین ماہ سے جاری دھرنا اور عوامی حقوق کی تحریک | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ 1:06:15 راولاکوٹ میں تین ماہ سے جاری دھرنا اور عوامی حقوق کی تحریک | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ Live archive · 2026 · 1,922 views کشمیری پنڈتوں کی واپسی اور دھمکیاں | محبوب کی بیٹھک 58:40 کشمیری پنڈتوں کی واپسی اور دھمکیاں | محبوب کی بیٹھک Live archive · 2026 · 1,160 views