Live archive

انسانی حقوق رپورٹ پر ردعمل: کیا کشمیریوں کی آواز بھارتی لابی ہے؟ | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ

1:15:402026-10-201,731 views

YouTube ↗

Embed this video on your website

انسانی حقوق کی رپورٹ سے بوکھلاہٹ یا حقائق سے فرار؟ کشمیریوں کی آواز کو بھارتی لابی قرار دینے کی کوشش! جموں کشمیر ٹی وی — خصوصی لائیو ٹاک شو پاکستان کے زیرِ انتظام ریاست جموں کشمیر میں جاری عوامی حقوق کی تحریک، انسانی حقوق کی رپورٹ، برطانوی وزیراعظم تک پہنچنے والے مطالبات اور 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کے سامنے جاری دھرنے کے تناظر میں پاکستانی میڈیا میں بعض کشمیری شخصیات اور انسانی حقوق کے کارکنوں کو بھارتی لابی سے جوڑنے کے الزامات پر اہم مکالمہ۔ جن افراد کے نام لے کر الزامات عائد کیے گئے، کیا ان کے پاس اپنا مؤقف پیش کرنے کا موقع ہے؟ انسانی حقوق کی رپورٹ کی حقیقت کیا ہے؟ کیا رپورٹ میں پیش کیے گئے شواہد پر بات کرنے کے بجائے رپورٹ مرتب کرنے والوں کی ساکھ کو نشانہ بنایا جا رہا ہے؟ اور کیا بین الاقوامی اداروں تک کشمیریوں کی آواز پہنچانا کسی غیر ملکی لابی سے وابستگی کا ثبوت ہے؟ اس خصوصی پروگرام میں ایک نامزد اور متاثرہ شخصیت یاسر شفاعت ایڈوکیٹ سے براہِ راست گفتگو ۔ مہمان کا اپنے مؤقف، متعلقہ شواہد، قانونی پہلوؤں اور پاکستانی میڈیا میں سامنے آنے والے الزامات پر تفصیلی بات چیت۔جبکہ اس صورتحال پر معروف کالم نویس اور ماہر قیصر خان کا سیاسی موقف مقصد کسی فیصلے کو پہلے سے طے کرنا نہیں، بلکہ الزامات، شواہد اور حقائق کو عوام کے سامنے لانا ہے۔ شرکاء: یاسر شفاعت ایڈوکیٹ قیصر خان میزبان: خواجہ کبیر احمد پیشکش: جموں کشمیر ٹی وی — بے آوازوں کی آواز

More like this

کشمیر میں جاری عوامی تحریک اور مذاکرات کی کوشش 52:03 کشمیر میں جاری عوامی تحریک اور مذاکرات کی کوشش Live archive · 2026 · 1,936 views ڈاؤننگ اسٹریٹ دھرنا: مقاصد اور مطالبات | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ 1:03:58 ڈاؤننگ اسٹریٹ دھرنا: مقاصد اور مطالبات | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ Live archive · 2026 · 2,845 views شمالی امریکہ میں اسلامک اسکولز اور مساجد کا نیٹ ورک | مہمان سید بدیع الدین سہروردی 46:30 شمالی امریکہ میں اسلامک اسکولز اور مساجد کا نیٹ ورک | مہمان سید بدیع الدین سہروردی Live archive · 2026 · 1,461 views جموں کشمیر راؤنڈ اَپ جموں کشمیر راؤنڈ اَپ Live archive · 2026 · 1,236 views برسلز: یورپی پارلیمنٹ سے یورپی کمیشن تک کشمیری امن مارچ | براہِ راست 31:56 برسلز: یورپی پارلیمنٹ سے یورپی کمیشن تک کشمیری امن مارچ | براہِ راست Live archive · 2026 · 2,227 views پانچواں پہاڑی پوٹھوہاری مشاعرہ | بریڈفورڈ سے براہِ راست | حصہ دوم | JKTV 1:47:00 پانچواں پہاڑی پوٹھوہاری مشاعرہ | بریڈفورڈ سے براہِ راست | حصہ دوم | JKTV Live archive · 2026 · 2,551 views پانچواں پہاڑی پوٹھوہاری مشاعرہ | بریڈفورڈ سے براہِ راست | حصہ اول | JKTV 20:38 پانچواں پہاڑی پوٹھوہاری مشاعرہ | بریڈفورڈ سے براہِ راست | حصہ اول | JKTV Live archive · 2026 · 2,893 views 6 UN experts warn Govt of Pakistan terror listing of JAAC violates international law ! 53:04 6 UN experts warn Govt of Pakistan terror listing of JAAC violates international law ! Live archive · 2026 · 4,575 views Whats going on in PAJK? 15:09 Whats going on in PAJK? Live archive · 2026 · 4,835 views خواجہ مہران ارشد ایڈووکیٹ (JKJAAC کور ممبر) سے گفتگو | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ 1:30:07 خواجہ مہران ارشد ایڈووکیٹ (JKJAAC کور ممبر) سے گفتگو | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ Live archive · 2026 · 1,902 views اکتوبر4: یومِ سوگ — برسلز مارچ اور یورپی یونین تک جموں کشمیر کی آواز 1:15:39 اکتوبر4: یومِ سوگ — برسلز مارچ اور یورپی یونین تک جموں کشمیر کی آواز Live archive · 2026 · 1,367 views نیویارک میں 27 ستمبر کو    اقوام  متحدہ کے ہیڈکوارٹر کے سامنے بڑا احتجاج 1:02:16 نیویارک میں 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر کے سامنے بڑا احتجاج Live archive · 2026 · 1,782 views Mohi-ud-Din teaching Hospital, Mirpur, AJK 18:28 Mohi-ud-Din teaching Hospital, Mirpur, AJK Live archive · 2026 · 1,905 views London: Kashmiris protest against alleged abuses by security forces | AJK 44:37 London: Kashmiris protest against alleged abuses by security forces | AJK Live archive · 2026 · 1,485 views راولاکوٹ میں تین ماہ سے جاری دھرنا اور عوامی حقوق کی تحریک | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ 1:06:15 راولاکوٹ میں تین ماہ سے جاری دھرنا اور عوامی حقوق کی تحریک | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ Live archive · 2026 · 1,922 views کشمیری پنڈتوں کی واپسی اور دھمکیاں | محبوب کی بیٹھک 58:40 کشمیری پنڈتوں کی واپسی اور دھمکیاں | محبوب کی بیٹھک Live archive · 2026 · 1,160 views