Live archive

جموں کشمیر راؤنڈاپ

59:232026-10-092,211 views

YouTube ↗

Embed this video on your website

جموں کشمیر راؤنڈ اَپ — آج کی خصوصی گفتگو جموں کشمیر ٹی وی کے لائیو پروگرام ’’جموں کشمیر راؤنڈ اَپ‘‘ میں آج خصوصی گفتگو آج کے پروگرام میں گفتگو ہوگی پاکستان کے زیرِ انتظام ریاست جموں کشمیر کی موجودہ صورتحال، مظفرآباد کے حالات، تحریک کے آئندہ لائحۂ عمل اور اس وقت جاری جبر و دباؤ کے حوالے سے۔ اس کے ساتھ یہ بھی جاننے کی کوشش ہوگی کہ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی آئندہ کے لیے کیا حکمتِ عملی رکھتی ہے اور تحریک کو کیا امیدیں وابستہ ہیں۔ مہمان: سید حفیظ ہمدانی عبوری کور ممبر، جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی میزبان: خواجہ کبیر احمد ایک اہم وقت میں تحریک، حالات اور آئندہ کے لائحۂ عمل پر براہِ راست اور خصوصی گفتگو۔ پییشکش: جموں کشمیر ٹی وی — بے آوازوں کی آواز

More like this

برسلز: یورپی پارلیمنٹ سے یورپی کمیشن تک کشمیری امن مارچ | براہِ راست 31:56 برسلز: یورپی پارلیمنٹ سے یورپی کمیشن تک کشمیری امن مارچ | براہِ راست Live archive · 2026 · 2,227 views پانچواں پہاڑی پوٹھوہاری مشاعرہ | بریڈفورڈ سے براہِ راست | حصہ دوم | JKTV 1:47:00 پانچواں پہاڑی پوٹھوہاری مشاعرہ | بریڈفورڈ سے براہِ راست | حصہ دوم | JKTV Live archive · 2026 · 2,551 views پانچواں پہاڑی پوٹھوہاری مشاعرہ | بریڈفورڈ سے براہِ راست | حصہ اول | JKTV 20:38 پانچواں پہاڑی پوٹھوہاری مشاعرہ | بریڈفورڈ سے براہِ راست | حصہ اول | JKTV Live archive · 2026 · 2,893 views خواجہ مہران ارشد ایڈووکیٹ (JKJAAC کور ممبر) سے گفتگو | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ 1:30:07 خواجہ مہران ارشد ایڈووکیٹ (JKJAAC کور ممبر) سے گفتگو | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ Live archive · 2026 · 1,902 views ڈاؤننگ اسٹریٹ دھرنا: مقاصد اور مطالبات | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ 1:03:58 ڈاؤننگ اسٹریٹ دھرنا: مقاصد اور مطالبات | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ Live archive · 2026 · 2,845 views اکتوبر4: یومِ سوگ — برسلز مارچ اور یورپی یونین تک جموں کشمیر کی آواز 1:15:39 اکتوبر4: یومِ سوگ — برسلز مارچ اور یورپی یونین تک جموں کشمیر کی آواز Live archive · 2026 · 1,367 views نیویارک میں 27 ستمبر کو    اقوام  متحدہ کے ہیڈکوارٹر کے سامنے بڑا احتجاج 1:02:16 نیویارک میں 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر کے سامنے بڑا احتجاج Live archive · 2026 · 1,782 views Mohi-ud-Din teaching Hospital, Mirpur, AJK 18:28 Mohi-ud-Din teaching Hospital, Mirpur, AJK Live archive · 2026 · 1,905 views London: Kashmiris protest against alleged abuses by security forces | AJK 44:37 London: Kashmiris protest against alleged abuses by security forces | AJK Live archive · 2026 · 1,485 views راولاکوٹ میں تین ماہ سے جاری دھرنا اور عوامی حقوق کی تحریک | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ 1:06:15 راولاکوٹ میں تین ماہ سے جاری دھرنا اور عوامی حقوق کی تحریک | جموں کشمیر راؤنڈ اَپ Live archive · 2026 · 1,922 views کشمیری پنڈتوں کی واپسی اور دھمکیاں | محبوب کی بیٹھک 58:40 کشمیری پنڈتوں کی واپسی اور دھمکیاں | محبوب کی بیٹھک Live archive · 2026 · 1,160 views جموں کشمیر راؤنڈ اپ/بیس ستمبر 2026 کا کشمیر نیشنل پیس مارچ  لندن 1:08:14 جموں کشمیر راؤنڈ اپ/بیس ستمبر 2026 کا کشمیر نیشنل پیس مارچ لندن Live archive · 2026 · 958 views غربت سے کامیابی کی بلندیوں تک کا سفر ماضی کو ہمیشہ یاد رکھنے والا 56:48 غربت سے کامیابی کی بلندیوں تک کا سفر ماضی کو ہمیشہ یاد رکھنے والا Live archive · 2026 · 1,451 views پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال | محبوب کی بیٹھک 31:52 پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال | محبوب کی بیٹھک Live archive · 2026 · 2,984 views Vice-Chancellor, University of Poonch | Rawalakot, AJK 33:51 Vice-Chancellor, University of Poonch | Rawalakot, AJK Live archive · 2026 · 2,740 views Current situation in PAJK 16:57 Current situation in PAJK Live archive · 2026 · 2,113 views انسانی حقوق کی پامالی اور تارکینِ وطن کا کردار | محبوب کی بیٹھک 15:50 انسانی حقوق کی پامالی اور تارکینِ وطن کا کردار | محبوب کی بیٹھک Live archive · 2026 · 1,438 views برمنگھم اور تورینو سے براہِ راست: اوورسیز کشمیریوں کا احتجاج 1:16:20 برمنگھم اور تورینو سے براہِ راست: اوورسیز کشمیریوں کا احتجاج Live archive · 2026 · 2,853 views