Live archive

JK Leaks with Dogra Malik. Guest Sardar Shaukat Kashmiri, Chairman UKPNP

1:12:132020-10-302,004 views

YouTube ↗

Embed this video on your website

کیا خود مختار کشمیر کا نعرہ حقیقی تحریک آزادی کے لیے نقصان دہ ثابت ہوا؟ کیاجدید ریاست جموں کشمیر کی تاریخ کروڑوں سال پرانی ہے؟ کشمیر،اور جموں کشمیر میں کیا فرق ہے؟ اقصاے تبتہا سے کیا مراد ہے؟کیا ساری قوم پرست جماعتوں کا نظریہ ایک ہے؟ مکمل آزادی اور خودمختاری میں کیا فرق ہے،جموں کشمیر بطور ملک کب معرض وجود میں آیا؟ قوم پرست جماعتیں ریاست جموں کشمیر کے تاریخی حقایق ماننے سے کیوں انکاری ہیں ؟ تحریک آزادی کشمیر میں تحریک آزادی جموں کو نظر انداز کیوں کیا جاتا ہے ؟جموں بیسڈ،کشمیر بیسڈ اور جموں کشمیر بیسڈ تحاریک میں کیا فرق ہے ؟ محاذ راے شماری اور لبریشن لیگ کی موجودگی میں دیگر جماعتیں قایم کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی ،معایدہ امرتسر سے قبل ریاست جموں کشمیرکی جغرافیائی،سیاسی پوزیشن کیا تھی ؟جدید ریاست کے قیام میں معایدہ امرتسر کا کیا کردار تھا ؟ مخالفین کے الزامات میں کہاں تک صداقت ہے؟ یوکے پی این پی پارٹی بن چکی ہے یا ابھی کاوشیں جاری ہیں؟ سولایزیشن کے بغیر آزادی کی کیا اہمیت ہے؟ کیا آزاد کشمیر کو ایک فلاحی ریاست بنایا جاسکتا ہے؟. رجعت پسند ،انتہاء پسندجبلت کی حامل قوم شعوری ترجمانی کی دعویدار کیسے ہوسکتی ہے؟ انتہائی پست اور معتصبانہ سوچ کا حامل شخص یا معاشرہ سوشل ازم کا پیروکارکیسے ہوسکتا ہے؟ریاست جموں کشمیر کے باسی ایک قوم ہیں ؟ فادر آف دی نیشن کون ہے ؟

More like this