Live archive

Act 74 Amendments proposals and CONCERNS

1:22:512020-10-301,065 views

YouTube ↗

Embed this video on your website

آذادکشمير کے عبوری آئين (ايکٹ 74) ميں مجوزہ چودھويں ترميم کے پسِ پردہ اصل صورتِحال اور حقائق کو بے نقاب کرنے اور اس کے قانونی پہلووں کا جائزہ لينے کے بعد آئيندہ کی حکمت عملی پر بات کرنے کے ليے- “ہُنڑں کہہ کراں” کے آج کے شو کے ميرے مہمان ہيں آئينی امور کے ماہر لاہور سے پروفيسر ڈاکٹر جمال عباسی ايڈووکيٹ، اسلام آباد سے محترمہ سردار نبيلہ ارشاد ايڈووکيٹ اور امريکہ کے دورے برجموں کشمير لبريشن فرنٹ کے صدرمحترم توقيرگيلانی - کمنٹ سيکشن ميں سوال کريں اور اس پوسٹ کو شئير کريں

More like this