Live archive

abrar ul haq live with dogra zulfiqar malik

45:132020-10-301,324 views

YouTube ↗

Embed this video on your website

سانحہ بلوچ ایک دلخراش واقع،غریب خاندان کا چشم وچراغ سیاست کی بھینٹ چڑ گیا،غریب خاندان کے دکھوں کا مداوا کون کرے گا؟ کیا غریبوں کے بچے اس طرح بے یارومددگار مرتے رہیں گے . . جاگو لوگوجاگو ،سیاست کے تباہ کن اور خطرناک کھیل میں آج بھی لاشوں کی سیاست عام بات ہے. . . اپنے آپ کو اس خونی کھیل سے بچانا آپ کا فرض ہے. . پی ٹی آئی کے متحرک رہنماء ابرار الحق منہاس آپ سے مخاطب ہیں. جے کے لیکس مظلوم اور بے بس طبقات کی ایک جاندار آواز بن چکا ہے اس اواز کو مزید طاقت ور بنانے کے لیے ہمارے پیج کو لایک /فالو کریں ۔یوٹیوب پر موجود ہمارے چینل کوسبزکرایب کریں. . آپ کی مہربانی ہوگی.

More like this