Aazadi Saay Baat with Riffat Wani Kay Saath - Launching the JKTV's crowdfunding campaign
Watch this video on your TV (Chromecast, Android TV, Apple TV, smart TV):
- Android phone: start the video, then tap the Cast icon in the player (top right).
- iPhone / iPad: start the video, tap full screen, then the AirPlay icon.
- Computer (Chrome / Edge): menu ⋮ > Cast… > choose your TV.
The phone and the TV must be on the same Wi-Fi.
Aazadi Saay Baat with Riffat Wani Kay Saath Launching the JKTV's crowdfunding campaign https://www.gofundme.com/CF-JKTV جموں کشمیر ٹی وی کا مقصد ریاست جموں کشمیر کے تمام خطوں اور تارکین وطن کشمیریوں میں ملومات و خیالت کے تبادے کو فروغ سے کر ریاستی باشندوں کو ایک دوسرے کے حالات سے خبردار کرنا، ایک دوسرے سے قریب لانا اور آپس میں جوڑنا ہے جے کے ٹی وی کا اگلا مرحلہ : ریاست جموں کشمیر کے تمام خطوں اور دنیا بھر میں آباد تارکین وطن کشمیریوں کی سرگرمیوں اور حالات پر روزانہ خبریں ، رپورٹیں، تجزیے اور ڈاکومنٹریاں پیش کرنا اس مرحلے تک پہنچنے کے لیے آپ سب کی مدد کی ضرورت ہے مہربانی فرما کر جے کے ٹی وی کی فنڈنگ اپیل کے لیے اپنی استطاعت کے مطابق دل کھول کر مدد کریں اور ریاست جموں کشمیر کے تمام خطوں کے لیے ایک مشترکہ میڈیا پلیٹ فارم تمیر کرنے میں اپنا تاریخی کردار ادا کریں #JKTV The voice of the Voiceless
More like this
1:11:45
Azadi Say Baat with Riffat Wani Official Tpoic: Killing in Kashmir.
Azaadi Ki Baat · 2019 · 2,700 views