Live archive

کيا پانچ اگست 2019کشمير کی تاريخ ميں سياہ ترين دن کے ��ور پر جانا جائے گا؟

55:432020-10-301,851 views

YouTube ↗

Embed this video on your website

کيا پانچ اگست 2019کشمير کی تاريخ ميں سياہ ترين دن کے طور پر جانا جائے گا؟ آج کے پروگرام ميں ہمارے مہمان ہيں پانچ اگست کو شِفيلڈ ميں ہونے والی کشمير يکجہتی بھوک ہڑتال کے کوآرڈينيٹر راجہ نصير احمد صاحب اور جموں کشمير لبريشن فرنٹ يوکے کے صدرتحسين گيلانی صاحب جو انڈين ہائی کميشن لنڈن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کا اہتمام کرنے والی برٹش کشميريوں کی ٹيم کے روحِ رواں ہيں۔

More like this