کھوئی رٹہ: جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کا یاسین ملک کی رہائی کے لیے احتجاجی مظاہرہ وریلی
YouTube ↗
Watch this video on your TV (Chromecast, Android TV, Apple TV, smart TV):
- Android phone: start the video, then tap the Cast icon in the player (top right).
- iPhone / iPad: start the video, tap full screen, then the AirPlay icon.
- Computer (Chrome / Edge): menu ⋮ > Cast… > choose your TV.
The phone and the TV must be on the same Wi-Fi.
کھوئی رٹہ:ممتاز کشمیری آزادی پسند رہنما محمد یسین ملک کی رہائی اور ہندوستانی حکومتی و عدالتی اقدامات کے خلاف راسب شہید چوک سے لاری اڈا تک تمام سیاسی ،سماجی،مذہبی،تاجر،طلباء اور صحافتی تنظیموں کی طرف سے مشترکہ ریلی نکالی گئی جس میں شرکاء نے کشمیر کی آزادی کے لئے جدو جہد کرنے والے محمد یسین ملک کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا اور انڈین حکومت پر زور دیا کشمیر میں مزید آگ لگانے سے باز آ جائے کھوئی رٹہ سے تازہ ترین صورتحال کے لئے ہمارے نمائندے زاہد سلطانی کی رپورٹ۔ پورٹ: زاہد سلطانی Date: 25-05-2022 Location: Khoiratta
More like this
1:05:26
ما بولی گپ شپ
Live archive · 2022 · 2,605 views
1:24
سیرت النبی ﷺکانفرنس 31 اکتوبر بروز سوموار دن ساڑھے 11 بجے میرپور میں منعقدہوگی۔
Live archive · 2022 · 2,081 views
3:03
شہر کو صاف رکھنے کے لیے صفائی مہم شروع کر رکھی ہے شہری تعاون کریں ۔ڈپٹی کمشنر پونچھ بدر منیر
Live archive · 2022 · 2,705 views
5:47
بساڑی بلوچ ، مرکزی جامعہ مسجد عثمانیہ بساڑی بازار میں محفل میلاد شان اہل بیت کا انعقاد
Live archive · 2022 · 1,903 views
5:58
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا چھمب جوڑیاں سیکٹر بھمبر میں دو روزہ آزادی دھرنا اختتام پزیر
Live archive · 2022 · 1,639 views
5:19
معروف کشمیری شاعر شوزیب کاشر کے نئی غزل انھیں کی آواز میں
Live archive · 2022 · 2,116 views
10:36
عاطف توقیر کی خوبصورت نظم "واپسی" انہی کی زبانی
Live archive · 2022 · 1,727 views
14:19
راولاکوٹ: شیخ زید ہسپتال راولاکوٹ میں ڈی ایم ایس سٹاف نرس کو ہاسٹل سے نکال دیا
Live archive · 2022 · 2,233 views
35:19
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا چھمب جوڑیاں سیکٹر بھمبر میں دو روزہ آزادی دھرنا ۔
Live archive · 2022 · 2,137 views
0:59
کشمیر ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کشمیر نیشنل ڈے انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا
Live archive · 2022 · 1,725 views
2:53
جموں و کشمیر نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیراہتمام 22اکتوبر کےحوالے سےاحتجاجی مظاہرہ
Live archive · 2022 · 2,074 views
8:08:39
Live Streaming
Live archive · 2022 · 2,628 views
2:42
سرحدی علاقہ چھمب میں جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام آزادی مارچ اور دھرنے کا آغاز
Live archive · 2022 · 2,687 views
1:36
ریاست بھر کی طرح راولاکوٹ میں بھی 27 اکتوبر کا دن یوم سیاہ کے طورپر منایا گیا
Live archive · 2022 · 2,594 views
1:49
جموں کشمیر ٹی وی کی ساتویں سالگرہ کے موقع پر مختلف سیاسی سماجی شخصیات کے پیغامات
Live archive · 2022 · 2,545 views
3:26
جے کے ٹی وی کی ساتویں سالگرہ کے حوالے سے یونین کونسل کے لوگوں کے تاثرات۔
Live archive · 2022 · 952 views
1:54:41
اسپیشل ٹرانسمشن جموں کشمیر ٹی وی کے سات سال
Live archive · 2022 · 2,626 views