Live archive

مولانا طارق جمیل کی سعودی عرب کو بد دعا

2:012022-10-302,890 views

YouTube ↗

Embed this video on your website

مولانا طارق جمیل کی سعودی عرب کو بد دعا فاروق سلہریا یا اللہ! تبلیغی جماعت کی آگے سے، پیچھے سے، دائیں سے، بائیں سے سعودی پابندیوں کے خلاف حفاظت فرما۔ اے میرے مالک! مناسک حج کے لئے میرے کمرشل حج ٹورز کو اپنی حفظ و مان میں رکھ۔ یا اللہ یہ ظالم شہزادہ جو تو نے اپنی مقدس سر زمین پر مسلط کیا ہے، اسے اپنے باپ دادا اور پردادا کی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرما تا کہ تیرے بنائے ہوئے ملک، ملک پاکستان میں بھی پیٹرو ڈالرز پہنچتے رہیں اور جہاد قیامت تک جاری رہ سکے۔ اے میرے پروردگار! میں سوائے حج اور عمرہ ٹورز کے سعودی حکومت کی کسی چیز کا روادار نہیں۔ سعودی عرب کے حکمرانوں سے زیادہ انصاف پسند حکمران کبھی کسی ملک کو نصیب نہیں ہوئے تھے۔ وہ پوری دنیا میں وہابی اور دیوبندی مولویوں کو فراخ دلی سے پالتے رہے مگر ولی عہد محمد بن سلمان کی شکل میں تو نے جو ہم ڈالر خوروں کا امتحان لینا شروع کیا ہے، ہم سب کو اس امتحان میں سرخرو فرما۔ ہمارے لئے رزق کے دیگر دروازے کھول دے۔ ہو سکے تو چین کو ہمارا سرپرست مقرر فرما دے۔ اے دو جہانوں کے مالک میرے ’TJ‘ برانڈ کا تو ابھی ٹھیک سے افتتاح بھی نہیں ہوا۔ اگر میرا برانڈ بھی نہ چلا اور محمد بن سلمان کی ظالم حکومت بھی ختم نہ ہوئی تو باری تعالی میں کھرب پتی سے ارب پتی ہو جاؤں گا۔ یا اللہ محمد بن سلمان نے تو احادیث کی تعداد بھی کم کر دی ہے۔ جو ظالم شہزادہ احادیث کی تعداد کم کر رہا ہے، وہ میرے قصوں کا کیا حشر کرے گا۔ اس لئے اے مالک دو جہاں اس کے ریفارمز میں کیڑے ڈال دے اور اس شہزادے کو ایڈز کے کافرانہ مرض میں مبتلا کر دے۔ اے میرے مولا! اگر سعودی عرب اس راستے پر چل پڑا ہے تو سوچ باقی امہ کا کیا بنے گا؟ باقی تیری مرضی! https://jeddojehad.com/archives/28511

More like this

ما بولی  گپ شپ 1:05:26 ما بولی گپ شپ Live archive · 2022 · 2,605 views سیرت النبی ﷺکانفرنس 31 اکتوبر بروز سوموار دن ساڑھے 11 بجے میرپور میں منعقدہوگی۔ 1:24 سیرت النبی ﷺکانفرنس 31 اکتوبر بروز سوموار دن ساڑھے 11 بجے میرپور میں منعقدہوگی۔ Live archive · 2022 · 2,081 views شہر کو صاف رکھنے کے لیے صفائی مہم شروع کر رکھی ہے شہری تعاون کریں ۔ڈپٹی کمشنر پونچھ بدر منیر 3:03 شہر کو صاف رکھنے کے لیے صفائی مہم شروع کر رکھی ہے شہری تعاون کریں ۔ڈپٹی کمشنر پونچھ بدر منیر Live archive · 2022 · 2,705 views بساڑی بلوچ ، مرکزی جامعہ مسجد عثمانیہ بساڑی بازار میں محفل میلاد شان اہل بیت کا انعقاد 5:47 بساڑی بلوچ ، مرکزی جامعہ مسجد عثمانیہ بساڑی بازار میں محفل میلاد شان اہل بیت کا انعقاد Live archive · 2022 · 1,903 views جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا چھمب جوڑیاں سیکٹر بھمبر میں دو روزہ آزادی دھرنا اختتام پزیر 5:58 جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا چھمب جوڑیاں سیکٹر بھمبر میں دو روزہ آزادی دھرنا اختتام پزیر Live archive · 2022 · 1,639 views معروف کشمیری شاعر  شوزیب کاشر کے نئی غزل انھیں کی آواز میں 5:19 معروف کشمیری شاعر شوزیب کاشر کے نئی غزل انھیں کی آواز میں Live archive · 2022 · 2,116 views عاطف توقیر کی خوبصورت نظم "واپسی" انہی کی زبانی 10:36 عاطف توقیر کی خوبصورت نظم "واپسی" انہی کی زبانی Live archive · 2022 · 1,727 views راولاکوٹ: شیخ زید ہسپتال راولاکوٹ میں ڈی ایم ایس سٹاف نرس کو ہاسٹل سے نکال دیا 14:19 راولاکوٹ: شیخ زید ہسپتال راولاکوٹ میں ڈی ایم ایس سٹاف نرس کو ہاسٹل سے نکال دیا Live archive · 2022 · 2,233 views جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا چھمب جوڑیاں سیکٹر بھمبر میں دو روزہ آزادی دھرنا ۔ 35:19 جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا چھمب جوڑیاں سیکٹر بھمبر میں دو روزہ آزادی دھرنا ۔ Live archive · 2022 · 2,137 views کشمیر ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام  کشمیر نیشنل ڈے انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا 0:59 کشمیر ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کشمیر نیشنل ڈے انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا Live archive · 2022 · 1,725 views جموں و کشمیر نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیراہتمام 22اکتوبر کےحوالے سےاحتجاجی مظاہرہ 2:53 جموں و کشمیر نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیراہتمام 22اکتوبر کےحوالے سےاحتجاجی مظاہرہ Live archive · 2022 · 2,074 views Live Streaming 8:08:39 Live Streaming Live archive · 2022 · 2,628 views سرحدی علاقہ چھمب میں جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام آزادی مارچ اور دھرنے کا آغاز 2:42 سرحدی علاقہ چھمب میں جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام آزادی مارچ اور دھرنے کا آغاز Live archive · 2022 · 2,687 views ریاست بھر کی طرح   راولاکوٹ میں بھی 27 اکتوبر کا دن یوم سیاہ کے طورپر منایا گیا 1:36 ریاست بھر کی طرح راولاکوٹ میں بھی 27 اکتوبر کا دن یوم سیاہ کے طورپر منایا گیا Live archive · 2022 · 2,594 views جموں کشمیر ٹی وی کی ساتویں سالگرہ کے موقع پر مختلف سیاسی سماجی شخصیات کے پیغامات 1:49 جموں کشمیر ٹی وی کی ساتویں سالگرہ کے موقع پر مختلف سیاسی سماجی شخصیات کے پیغامات Live archive · 2022 · 2,545 views جے کے ٹی وی کی ساتویں سالگرہ کے حوالے سے یونین کونسل کے لوگوں کے تاثرات۔ 3:26 جے کے ٹی وی کی ساتویں سالگرہ کے حوالے سے یونین کونسل کے لوگوں کے تاثرات۔ Live archive · 2022 · 952 views اسپیشل ٹرانسمشن  جموں کشمیر ٹی وی کے سات سال 1:54:41 اسپیشل ٹرانسمشن جموں کشمیر ٹی وی کے سات سال Live archive · 2022 · 2,626 views