Live archive

سکارٹ لینڈ میں پیدا ہوئے رضوان رمضان؛ میرپور میں بچوں کی مفت پروفیشنل فٹبال کوچنگ کر رہے ہیں

17:022024-10-301,761 views

YouTube ↗

Embed this video on your website

رضوان رمضان سکارٹ کے شہر گلاسگو میں پیدا ہوئے اور پلے بڑھے ہیں..... تاہم اب وہ آبائی وطن جموں کشمیر کے ضلع میرپور کے آبائی قصبہ اکالگڑھ اندراہ میں اپنے بیوی بچوں کے ساتھ رہ رہیں ہیں..... وہ مال مویشی پالنے کے شوق کے ساتھ کھیلوں سے جنون کی حد تک محبت کرتے ہیں انہوں نے اسلام گڑھ میں ویژن اگین کے نام سے فٹبال اکیڈمی بنا رکھی ہے. وہ بچوں کو فٹبال کی ٹریننگ کے ساتھ مفت کٹ اور دیگر سہولیات فراہم کرتے ہیں جس کے تمام اخراجات وہ اپنی جیب سے ادا کرتے ہیں. ان کا خیال ہے کہ بچوں کی بہتر تعلیم و تربیت کے لیے کھیل کود ضروری ہے اسلام گڑھ اور گردونواح کے بچوں میں بہتر کھلاڑی بننے کی تمام تر صلاحیتیں موجود ہیں جنہیں صرف سپورٹ کی ضرورت ہے. رضوان رمضان نے بچوں کو انٹرنیشنل لیول کی کوچنگ فراہم کرنے کے لیے مختلف کورسز بھی کر رکھے ہیں. وہ اسلام گڑھ سپورٹس کمپلیکس سے ملحقہ سپورٹ بورڈ سے ایسی جگہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہیں ہیں جو بالکل بیکار پڑی ہے. اس زمین کو استعمال میں لانے کے لیے رضوان رمضان سپورٹس بورڈ، ممبر اسمبلی وزیر حکومت قاسم مجید سمیت تمام متعلقہ اداروں سے رجوع کر چکے ہیں تاہم اب تک انہیں مایوسی کا سامنا ہے. چونکہ اسلام گڑھ سپورٹس کمپلیکس سے ملحقہ زمین مرکز میں واقع ہے اس لیے رضوان رمضان چاہتے ہیں انہیں یہ زمین پچاس سال کے لیے لیز پر دی جائے جہاں وہ انٹرنیشنل لیول پروجیکٹ بنائے گے. #VisionAgainFootballAcademyIslamgarh#Football #SportsboardAJK #Sportscomplexislamgarh #RizwanRamzan#JKTV #iftikharkalwal #ChQasim #QasimMajeedMLA #MirpurAJK #Scottishboy

More like this

کھیمی دیوی کی دردناک کہانی 48:08 کھیمی دیوی کی دردناک کہانی Live archive · 2024 · 1,129 views "Matti ni khushbo" "مٹی نی خشبو" 12:21 "Matti ni khushbo" "مٹی نی خشبو" Live archive · 2024 · 2,033 views Pahari Poetry MASHAIRA LIVE From Bradford 41:34 Pahari Poetry MASHAIRA LIVE From Bradford Live archive · 2024 · 931 views سیز فائر لائن کے اُس پار گئے آزاد کشمیری شہری اور حکومت کی ذمہ داریاں 21:46 سیز فائر لائن کے اُس پار گئے آزاد کشمیری شہری اور حکومت کی ذمہ داریاں Live archive · 2024 · 1,736 views مظفرآباد  متحدہ جموں کشمیر لانگ مارچ کے شرکاء پر پولیس کا تشدد اور گرفتاریاں 3:27 مظفرآباد متحدہ جموں کشمیر لانگ مارچ کے شرکاء پر پولیس کا تشدد اور گرفتاریاں Live archive · 2024 · 2,723 views جے کے این ایس ایف کے رہنماؤں کی گرفتاریوں کے خلاف ماریہ خان کی پریس کانفرنس 1:46 جے کے این ایس ایف کے رہنماؤں کی گرفتاریوں کے خلاف ماریہ خان کی پریس کانفرنس Live archive · 2024 · 1,430 views عام بات" افتخار کلوال کے ساتھ" 59:39 عام بات" افتخار کلوال کے ساتھ" Live archive · 2024 · 1,381 views سندھ میں توہین مذہب کے الزامات ، ڈاکٹر شاہنواز کا ماورائے عدالت قتل اور عوامی رد عمل 34:22 سندھ میں توہین مذہب کے الزامات ، ڈاکٹر شاہنواز کا ماورائے عدالت قتل اور عوامی رد عمل Live archive · 2024 · 2,297 views بھیٹک واحد کاشر کے ساتھ 1:30:35 بھیٹک واحد کاشر کے ساتھ Live archive · 2024 · 1,304 views جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا یوم تاسیس ۔ کیا کھویا ؟ کیا پایا؟  بھیٹک واحد کاشر کے ساتھ 23:03 جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا یوم تاسیس ۔ کیا کھویا ؟ کیا پایا؟ بھیٹک واحد کاشر کے ساتھ Live archive · 2024 · 1,901 views مرکزی شعور بیداری عوامی حقوق کانفرنس کے حوالے سے راولاکوٹ کی تازہ ترین صورت حال۔ 5:25 مرکزی شعور بیداری عوامی حقوق کانفرنس کے حوالے سے راولاکوٹ کی تازہ ترین صورت حال۔ Live archive · 2024 · 2,111 views بیداری عوامی حقوق کانفرنس میں شرکت کے لیےقافلہ راولاکوت کی جانب رواں دواں 6:24 بیداری عوامی حقوق کانفرنس میں شرکت کے لیےقافلہ راولاکوت کی جانب رواں دواں Live archive · 2024 · 2,798 views