ریاستی وسائل کی لوٹ مار پر ایک نظم
Watch this video on your TV (Chromecast, Android TV, Apple TV, smart TV):
- Android phone: start the video, then tap the Cast icon in the player (top right).
- iPhone / iPad: start the video, tap full screen, then the AirPlay icon.
- Computer (Chrome / Edge): menu ⋮ > Cast… > choose your TV.
The phone and the TV must be on the same Wi-Fi.
صدائے کشمیر ۔ (اکرم سہیل سابق سکریٹری برقیات ) بجلی گھروں کا سارا جعلی یہ کاروبار ۔ کھربوں روپے کی کرتے ہیں سالانہ لوٹ مار ۔ اشرافیہ کی مفت اور چوری بھی بےشمار ۔۔ کیوں ان کا ملبہ ڈالا،میرے بلات میں ہے یار ۔۔ لوگوں کو زندہ رہنے کا بھی اختیار دے۔ رستے یہ سارے بند کرو لوٹ مار کے ۔ یہ منگلا ڈیم کاشمر کی سرزمین ہے۔ اس پانی اور بجلی کا تو بس امین ہے۔۔ لاگت جو پیداواری یے،جائز تیرے لئے۔ اس سے زیادہ لینا خلاف آئین ہے۔ اتنا ہے بس سوال اس کا جواب ہو۔ منگلا سے جو کمایا اس کا حساب ہو۔۔ بجلی ہماری اس انرجی مکس سے نکال ۔۔ جو گردشی ہیں قرضے میرے بلات میں نہ ڈال۔ ڈسکوز سے بھی اس کے رشتوں کو توڑ دے۔۔ تاریں ھماری منگلا سے ڈائریکٹ جوڑ دے۔ اس سرزمیں پہ حق، جو حقدار کو ملے۔ غداری کے مقدمے ، یہ ضرورت نہ پھر پڑے ۔ ظالم کی لوٹ مار کا اب تو علاج کر۔۔ انصاف کا زمین پہ قائم تو راج کر۔۔
More like this
1:03
حضور شیخ العالم پیر علاؤ الدین صدیقی رحہ اور خواجگان نیریاں شریف کا سالانہ عرس کی تقریب
Live archive · 2023 · 2,590 views
59:21
تعزیتی ریفرینس بیاد ملک محمد صغیر کشمیری
Live archive · 2023 · 1,047 views
2:12
دریک احتجاجی دھرنا
Live archive · 2023 · 2,319 views
12:28
سردار صادق خان سردار ارشد خان اور دیگر کی علاقے کے مسائل پر مشترکہ پریس کانفرنس
Live archive · 2023 · 982 views
1:15
پروفیسر ڈاکٹر راجہ عبدالرحمان کی کتاب "جموں کشمیر میں آزادی کی تحریکیں" کی تقریب رونمائی
Live archive · 2023 · 2,443 views
1:39:45
Question and Reasoning with Nadeem Aslam
Live archive · 2023 · 2,667 views
14:26
جموں کشمیر ٹی وی کی سالگرہ کے موقع پربھمبرکےمقامی ہوٹل میں ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد۔
Live archive · 2023 · 2,712 views
1:00
الضحٰی سکول اینڈ کالج تھوراڑ کی نویں ایگزیبیشن کا انعقاد
Live archive · 2023 · 2,183 views
1:26
تیتری نوٹ:عوامی ایکشن کمیٹی کے زیراہتمام انوکھا احتجاج
Live archive · 2023 · 2,214 views
3:58
سماہنی :شہید کشمیر احسن اعظم کی تیسری برسی کےموقع پرسماہنی میں برسی کانفرنس کا انعقاد۔
Live archive · 2023 · 1,591 views
1:44
راولاکوٹ،جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ
Live archive · 2023 · 2,114 views
1:41:42
Bethak With Wahid Kashir Guest: Anuradha Bhasin Executive editor of Kashmir times
Live archive · 2023 · 910 views
3:54
تھوراڑ :عوامی ایکشن کمیٹی سب ڈویژن تھوراڑ کے زیر اہتمام بھرپور احتجاج
Live archive · 2023 · 2,265 views
5:25
ناڑ: بجلی کے بل وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کو بذریعہ ڈاک بھیج دئیے گے
Live archive · 2023 · 2,712 views
16:31
جھنجوڑہ ،تتہ پانی کوٹلی:جموں کشمیرلبریشن فرنٹ کے رہنماءصغیرملک سپردِ خاک
Live archive · 2023 · 2,435 views
0:57
میرپور:عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ
Live archive · 2023 · 1,807 views
6:23
بھمبر: جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر سجاد پوٹھی کا ریلی سے خطاب
Live archive · 2023 · 1,191 views
5:44
باغ :جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر باغ میں احتجاج
Live archive · 2023 · 2,764 views