جامعہ صدیقیہ محی الاسلام فیض القرآن دھڑے باڈیار میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس کا انعقاد۔
Watch this video on your TV (Chromecast, Android TV, Apple TV, smart TV):
- Android phone: start the video, then tap the Cast icon in the player (top right).
- iPhone / iPad: start the video, tap full screen, then the AirPlay icon.
- Computer (Chrome / Edge): menu ⋮ > Cast… > choose your TV.
The phone and the TV must be on the same Wi-Fi.
دھڑے باڈیار :جامعہ صدیقیہ محی الاسلام فیض القرآن دھڑے باڈیار میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس کا انعقاد زیر سرپرستی خلیفہ محمد نصیر صدیقی سجاد نشین آستانہ عالیہ نقشبندیہ صدیقیہ دھڑے شریف کیا گیا کانفرنس میں خصوصی خطاب حضرت علامہ پیر شمس العارفین صدیقی زیب سجادہ دربا فیض بار نیریاں شریف ضلع پونچھ نے کیا علاؤہ ازیں علامہ شہزاد احمد قادری اورعلما کرام کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور سیرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر سیہر حاصل خطاب فرمائے اس موقع پر ثناء خوان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے بارگاہ خیر الانعام عقیدت کے پھول نچھاور کیے ھدیہ نعت بحضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم پیش کی سعادت نامور نعت خوان حافظ اسرار احمد اور دیگر جامعہ ھذا کے طلبہ نے حاصل کی۔ میزبانی کے فرائض جامعہ ھذا کے خطیب علامہ محمد محب صدیقی نے سر انجام دیے۔ رپورٹ:جمیل صدیقی جے کے ٹی وی دھڑے باڈیار جموں کشمیر
More like this
1:03
حضور شیخ العالم پیر علاؤ الدین صدیقی رحہ اور خواجگان نیریاں شریف کا سالانہ عرس کی تقریب
Live archive · 2023 · 2,590 views
59:21
تعزیتی ریفرینس بیاد ملک محمد صغیر کشمیری
Live archive · 2023 · 1,047 views
2:12
دریک احتجاجی دھرنا
Live archive · 2023 · 2,319 views
12:28
سردار صادق خان سردار ارشد خان اور دیگر کی علاقے کے مسائل پر مشترکہ پریس کانفرنس
Live archive · 2023 · 982 views
1:15
پروفیسر ڈاکٹر راجہ عبدالرحمان کی کتاب "جموں کشمیر میں آزادی کی تحریکیں" کی تقریب رونمائی
Live archive · 2023 · 2,443 views
1:39:45
Question and Reasoning with Nadeem Aslam
Live archive · 2023 · 2,667 views
14:26
جموں کشمیر ٹی وی کی سالگرہ کے موقع پربھمبرکےمقامی ہوٹل میں ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد۔
Live archive · 2023 · 2,712 views
1:00
الضحٰی سکول اینڈ کالج تھوراڑ کی نویں ایگزیبیشن کا انعقاد
Live archive · 2023 · 2,183 views
1:26
تیتری نوٹ:عوامی ایکشن کمیٹی کے زیراہتمام انوکھا احتجاج
Live archive · 2023 · 2,214 views
3:58
سماہنی :شہید کشمیر احسن اعظم کی تیسری برسی کےموقع پرسماہنی میں برسی کانفرنس کا انعقاد۔
Live archive · 2023 · 1,591 views
1:44
راولاکوٹ،جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ
Live archive · 2023 · 2,114 views
1:41:42
Bethak With Wahid Kashir Guest: Anuradha Bhasin Executive editor of Kashmir times
Live archive · 2023 · 910 views
3:54
تھوراڑ :عوامی ایکشن کمیٹی سب ڈویژن تھوراڑ کے زیر اہتمام بھرپور احتجاج
Live archive · 2023 · 2,265 views
5:25
ناڑ: بجلی کے بل وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کو بذریعہ ڈاک بھیج دئیے گے
Live archive · 2023 · 2,712 views
16:31
جھنجوڑہ ،تتہ پانی کوٹلی:جموں کشمیرلبریشن فرنٹ کے رہنماءصغیرملک سپردِ خاک
Live archive · 2023 · 2,435 views
0:57
میرپور:عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ
Live archive · 2023 · 1,807 views
6:23
بھمبر: جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر سجاد پوٹھی کا ریلی سے خطاب
Live archive · 2023 · 1,191 views
5:44
باغ :جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر باغ میں احتجاج
Live archive · 2023 · 2,764 views