Live archive

تنویر احمد بابا جان افتخار کربلاٸی اور ان کے ساتھیوں کو فی الفور رہا کیا جا

24:142020-10-302,206 views

YouTube ↗

Embed this video on your website

کراچی) جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کراچی برانچ کے زیرِ اٸتمام صحافی تنویر احمد کو پاندِ سلاسل رکھنے کے خلاف پریس کلب کراچی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، احتجاجی مظاہرۓ سے جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کراچی برانچ کے صدر کامریڈ سلطان،واٸس فار میسنگ پرسنز بلوچ /سندھ کی راٸنما ہانی بلوچ نے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ صحافی تنویر احمد کی گرفتاری اور ان پر بے بنیاد مقدمات قاٸم کرنا قابض ریاست پاکستانی کی ریاستی دہشت گردی کا تسلسل ہے،قابض ریاست پاکستانی مقبوضہ کشمیر سے آزادی اور نجات کی ہر اٹھنے والی آواز کو بندوق اور ریاستی جبر و تشدد سے دبانے کی کوشش کر رہی ہے،آوازوں کو قتل کر کہ اور پابند سلاسل کر کہ محکوم قوموں کی نجات اور آزادی کی جدوجہد کو کچلا نہیں جا سکتا، پرامن سیاسی جدوجہد کرنے والوں کو قتل کرنے گرفتار کرنے اور ان پر بے بنیاد مقدمات قاٸم کرنے کے ہتھکنڈۓ قبضہ گیریت کو دواٸم بخشنے اور توسیع پسندانہ عزاٸم کے عکاس ہیں۔ تنویر احمد کی گرفتاری اور ان پر بے بنیاد مقدمات کا قیام گلگت میں بابا جان اور افتخار کربلاٸی اور ان کے ساتھیوں کو 70 70 سال قید کی سزاٸیں سنانے کا تسلسل ہے، ہم تنویر احمد کی گرفتاری اور انھیں پاند سلاسل کرنے کی شدید مزمت کرتے ہیں ۓ، راٸنماٶں نے مزید کہا کہ بلوچ سندھ میسنگ پرسنز کو بازیاب کیا جاۓ اور ماوراۓ عدالت قتل کا سلسلہ فی الفور بند کیا جاۓ،بصورت دیگر احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گ

More like this