نیویارک:جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نارتھ امریکہ زون کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس منعقد۔

Published by: JKTV Live
Date: 04/01/2022
Views: 6,138
Embed

نیویارک:جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نارتھ امریکہ زون کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس منعقد۔ گلگت بلتستان کو پاکستان کا صوبہ بنائے جانے کی کوشش کے مجوزہ منصوبے پر سنجیدہ غوروفکر کانفرنس میں جموں کشمیر کی تمام پارٹیوں کے زعماء ، سول سوئٹی کے نمائندوں ،انسانی حقوق کی علمبردار تنظیموں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔
News Update
Date: 24-03-2022
Location: America

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions