راولاکوٹ کی سماجی شخصیت غازی محمد ارشد خان کی بجلی فراہمی کے متعلق گفتگو

Published by: JKTV Live
Date: 04/01/2022
Views: 15,035
Embed

راولاکوٹ: سماجی شخصیت غازی محمد ارشد خان نے کہا هے پاکستان کشمیر سے 5 هزار میگاواٹ بجلی حاصل کر رہا اور کشمیری عوام کو 30 روپے یونٹ بجلی دی جاتی هے همارا مطالبہ هے کے همیں مفت بجلی فراہم کی جائے
رپورٹ:اجمل شاہین
News Update
Date: 18-03-2022
Location: Rawalakot

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions