شبیر احمد شہید گورنمنٹ ہائی سکول دریک میں سینتیس برس تک بطور عربی معلم خدمات انجام دینے والے سید آصف حسین شاہ ریٹائر ہو گئے سکول کے سٹاف اور طلباء نے الوداع کیا جبکہ سٹاف ممبران گھر تک ساتھ گئےNews UpdateDate: 2-03-2022Location: Dareek