ہندوستان اور پاکستان کو کوئی اختیار نہیں کہ وہ ریاست جموں کشمیر کو تقسیم کریں۔راجہ فاروق حیدر

Published by: JKTV Live
Date: 04/01/2022
Views: 7,802
Embed

اسلام آباد : ہندوستان اور پاکستان کو کوئی اختیار نہیں کہ وہ ریاست جموں کشمیر کو تقسیم کریں۔
یہ کوئی خالصہ سرکار یا بیت المال نہیں کہ آپ اسے تقسیم کریں۔
گلگت کے بھائیوں کو کہنا چاہوں گا کے واللہ آپ کو کچھ نہیں ملے گا وہ جائیں جا کے باقی صوبوں کو بھی دیکھ لیں ریاست جموں کشمیر کا حصہ بن کے رہیں عزت و آبر سے رہیں ۔
(راجہ فاروق حیدر)
News Update
Date: 24-02-2022

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions