کھوئی رٹہ جماعت اسلامی کے زیر اہتمام شمولیتی پروگرام۔

Published by: JKTV Live
Date: 04/01/2022
Views: 6,394
Embed

کھوئی رٹہ جماعت اسلامی کے زیر اہتمام شمولیتی پروگرام جس میں سابق امیر جے آئی یوتھ جموں و کشمیر نثار شائق،مرکزی رہنما جماعت اسلامی جبیب الرحمٰن آفاقی،امیر ضلع امیر ممتاز احمد، جے آئی یوتھ ضلع کوٹلی انعام الحق چوہدری،امیر جماعت اسلامی کھوئی رٹہ فیاض احمد بٹ،معروف شاہد مغل،شفیق احمدصدر الخدمت حنیف اعوان،جنرل سیکرٹری فاروق مغل و دیگر رہنماؤں کی شرکت اس موقع پر صحافی راجہ طالب حسین،خان توقیر خان،مختار عزیز علائی نے اپنے ساتھیوں سمیت شرکت کی۔
رپورٹ:زاہدسلطانی
News Update
Date: 22-02-2022
Location: KhoiRatta

Categories:
Channels:
Tags:
Powered by WebTV Solutions