Warning: session_start(): open(/tmp/sess_3eea580d024172b4eb18b391b7983afc, O_RDWR) failed: No such file or directory (2) in /home/jammukashmir/public_html/index.php(1) : eval()'d code on line 5

Warning: session_start(): Failed to read session data: files (path: /tmp) in /home/jammukashmir/public_html/index.php(1) : eval()'d code on line 5

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/jammukashmir/public_html/index.php(1) : eval()'d code:5) in /home/jammukashmir/public_html/framework/mvc/views/_KanritView.class.php(1) : eval()'d code on line 45
جے کے ٹی وی ریاست جموں کشمیر کے اندرون اور بیرون وطن باشندوں کے لیے ایک ایسا چینل قائم کرنے کے لیے کوشاں | JKTV Live

جے کے ٹی وی ریاست جموں کشمیر کے اندرون اور بیرون وطن باشندوں کے لیے ایک ایسا چینل قائم کرنے کے لیے کوشاں

Published by: JKTV Live
01/30/2019 10:32 PM
Views: 12,219

جے کے ٹی وی ریاست جموں کشمیر کے اندرون اور بیرون وطن باشندوں کے لیے ایک ایسا چینل قائم کرنے کے لیے کوشاں ہے جہاں ہر مکتبہ فکر و نظر کے باشندے آپس میں بات چیت کر سکیں ۔ اختلاف رائے کا حق ہر ایک نظریے والوں کا حق ہے جو سب کو تسلیم کرنا ہو گا۔ تاہم اپنے نظریے کے حق میں اور دوسرے نظریات کے خلاف دلائل دینا بھی جمہوری عمل اور معاشرتی ترقی کے عمل کا حصہ ہے۔ اس لیے ہم ریاست کے تمام سیاسی نظریات کے حامل افراد ، اداروں اور تنظیموں کو اپنے وسائل کے مطابق موقع فراہم کرتے ہیں ۔۔۔ وقت کے ساتھ ساتھ امید رکھتے ہیں کہ آپ کی معاونت سے یہ پلیٹ فارم وسعت اور مظبوطی اختیار کرتا جائے گا۔ جے کے ٹی وی کی حمایت ریاست جموں کشمیر کے باشندوں کے درمیان کھنچی لکیروں کو مٹانے اور دیواروں کو گرانے کی حمایت ہے ۔۔۔



News videos

News images

Categories:
Tags:
Powered by WebTV Solutions